News Views Events

چین ؛نئے قمری سال کے آغاز کے بعد لوگ اچھی شروعات کی کوششوں میں مصروف

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی نئے سال کی طویل تعطیلات کے بعد ملک بھر میں کمپنیوں نے کام اور پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے اور مختلف پراڈکشن لائنز پر لوگ نئے سال کی اچھی شروعات کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.