News Views Events

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی نمیبیا کے مرحوم صدر ہیگ گینگوب کی آخری رسومات میں شرکت

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین جیانگ زوجون 22 فروری کو نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں مرحوم صدر ہیگ گینگوب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.