News Views Events

 چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات "سیزن 3 کا پرجوش ردعمل

0

 

 

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات "سیزن 3 کو نشر ہونے کے بعد پرجوش ردعمل  حاصل ہوا ہے ۔

چین کی سان شی یونیورسٹی کے ایک  استاد چی پھنگ نے کہا کہ چین کی کہانی چینی الفاظ میں بیان کرنا جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی سیاسی دانشمندی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات کی وضاحت کرتے ہوئے یہ پروگرام ہمیں نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات اور   "دو امتزاج” کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا    کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی اسکول کے پروفیسر وانگ جے نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کیوں اہل  ہے اور چینی خصوصیات کا حامل سوشلزم کیوں اچھا ہے؟  اس کا  حتمی جواب  یہ ہے کہ مارکسزم   اور چینی خصوصیات کا حامل مارکسزم اور دورحاضر کا مارکسزم  اچھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.