News Views Events

ہلون بوئر کی آئس ہاکی ٹیم : خوابوں کو حقیقت بنانے کی دھن میں

0

چین کے 14 ویں سرمائی کھیلوں کے افتتاحی دن، چین کے اندورنی منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر ہلون بوئر کے ضلع ،ہیلار کے ریلوے میڈل اسکول میں ہائی اسکول کے 15سے 18 سال تک کی عمر کے طلبا کا ایک گروہ منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ میں آؤٹ ڈور آئس ہاکی رنک پر میچ کھیل رہا ہے۔
سال 2021 میں ، اس اسکول نے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے تمام ہائی اسکولوں میں 15سے 18 سال کے کھلاڑیوں کی پہلی آئس ہاکی ٹیم قائم کی تھی۔
جنوری 2024 میں اس آئس ہاکی ٹیم نے چائنا میڈل اسکول آئس ہاکی چیمپئن شپ 2023-2024 میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔
کوچ شی گوانگ حوا نے کہا کہ بہت سے بچے قومی ٹیم میں شامل ہونے اور اپنی پسند کو اپنے کیریئر میں تبدیل کرنے کا خواب دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری مہارت اور میرے جذبے سے ان بچوں کے خوابوں کو عملی جامہ پہنانا میرے کوچنگ کیریئر میں سب سے زیادہ خوشی کی بات ہو گی . "

Leave A Reply

Your email address will not be published.