News Views Events

سنکیانگ میں جشن بہار کی سرگرمیاں جاری

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)12فروری سے سنکیانگ کی کاونٹی اینگ جی شا میں پولیس اہلکاروں کی ایک پرفارمنس ٹیم نے کاؤنٹی کے مختلف دیہاتوں اور قصبوں میں ڈریگن اور شیر کے رقص سمیت لوک ثقافتی پرفارمنسز پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔مقامی لوگ ان کی پرفامنس سے روایتی ثقافت کی دلکشی محسوس کرتے ہوئے جشن بہار کا لطف اٹھا رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.