News Views Events

میں چین پرتگال تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہوں،چینی صدر

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے پرتگال کے صدر مینوئل ڈی سوزا کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔
صدر شی نے نشاندہی کی کہ میں چین پرتگال تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہوں ، اور چین – پرتگال جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مسلسل ترقی کی قیادت کرنے ، دونوں عوام کو بہتر فائدہ پہنچانے ، چین – یورپی یونین تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی کو فروغ دینے اور عالمی امن ، استحکام اور خوشحالی میں کردار ادا کرنے کے لئے صدر ڈی سوزا کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.