News Views Events

چائنا میڈیا گروپ کے "2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی چوتھی ریہرسل مکمل

0

چائنا میڈیا گروپ کے "2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی چوتھی ریہرسل مکمل

بیجنگ (نیوز ڈیسک چائنا میڈیا گروپ کے "2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی چوتھی ریہرسل کامیابی سے مکمل کی گئی۔

موجودہ "اسپرنگ فیسٹیول گالا” میں رقص و موسیقی، ، پیکنگ اوپیرا اور لوک گیتوں سمیت مارشل آرٹس کے پروگرام اور دیگر چینی روایتی فنون کا مظاہرہ کیا جائےگا ۔

چینی نئے سال کی شام میں ابھی 5 دن باقی ہیں ، اور سی ایم جی کی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی ٹیم پوری کوشش کر رہی ہے تاکہ دنیا بھر کے چینی لوگوں کے لئے ایک رنگا رنگ اور شاندار فیسٹیول گالا پیش کیاجا سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.