چینی کوسٹ گارڈ نے رینائی ریف پر غیر قانونی طور پر "گرانڈڈ ” فلپائنی جنگی بحری جہاز کو روزمرہ کی ضروریات کی فراہمی کی نگرانی کی
بیجنگ(نیوزڈیسک)فلپائن کے ایک چھوٹے جہاز نے رینائی ریف پر غیر قانونی طور پر "گراونڈڈ ” جنگی بحری جہاز کو روزمرہ کی ضروریات کی فراہمی کی۔ چینی کوسٹ گارڈ نے اس پورے عمل کی نگرانی کی۔
چین کو رینائی ریف سمیت نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید اقتدار اعلی حاصل ہے۔چینی کوسٹ گارڈ قانون کے مطابق چین کے دائرہ اختیار کے تحت پانیوں میں اپنے حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔