News Views Events

چھون یون کے پہلے آٹھ دنوں میں 1.55 بلین سے زائد ٹرپس ریکارڈ

0

چھون یون کے پہلے آٹھ دنوں میں 1.55 بلین سے زائد ٹرپس ریکارڈ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول کے دوران نقل و حمل سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق سفری سیزن کے پہلے 8 دنوں میں 1.55 ارب سے زائد ٹرپس ریکارڈ کیے گئے۔

دو فروری کو کل 200 ملین سے زیادہ لوگوں نے ملک بھر میں سفر کیا ۔ ان میں سے ریلوے ٹریفک 12.138 ملین رہی ، جو ماہ بہ ماہ 0.5٪ کا اضافہ ہے ، اور روڈ مسافروں کی تعداد 185.19 ملین رہی ، جو ماہ بہ ماہ 1.6 فیصد اضافہ ہے۔ سول ایوی ایشن کے مسافروں کا حجم 2.098 ملین رہا جو ماہ بہ ماہ 0.4 فیصد کم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.