الیکشن مہم زوروشور سے جاری، جیت انشاء اللہ ہماری ہوگی، چودھری سالک
گجرات(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کے حلقہ این اے 64اورپی پی 32میں الیکشن مہم زوروشور سے جاری ہے ،ہزاروں لوگ پاکستان مسلم لیگ کے قافلے میں شامل ہو چکے ہیں۔
چودھری سالک حسین نے کہا کہ گجرات شہر اور نواحی علاقہ جات کے لوگ ہر جلسے اورکارنر میٹنگ میں ٹریکٹر کے حق میں اپنا فیصلہ دے رہے ہیں۔ جیت ہماری ہے انشااللہ
پاکستان مسلم لیگ کی گجرات میں الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے۔ ہزاروں لوگ پاکستان مسلم لیگ کے قافلے میں شامل ہو چکے ہیں۔ گجرات شہر اور نواحی علاقہ جات کے لوگ ہر جلسے اور کارنر میٹنگ میں ٹریکٹر کے حق میں اپنا فیصلہ دے رہے ہیں۔ جیت ہماری ہے انشااللّٰہ #NA64 #PP32 pic.twitter.com/vrYDbpAhnX
— Salik Hussain (@ChSalikHussain) February 2, 2024
[…] الیکشن مہم زوروشور سے جاری، جیت انشاء اللہ ہماری ہوگی، … […]