News Views Events

چائنا کوسٹ گارڈ نے غیر قانونی طور پر دیاویو جزائر کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے جاپانی بحری جہازوں کو نکال دیا

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے کہا کہ 27 جنوری کو جاپانی ماہی گیری کی کشتی "تسورمارو” اور کئی گشتی بحری جہاز غیر قانونی طور پر چین کے دیاویو جزائر کے ارد گرد سمندری حدود میں داخل ہو گئے۔چائنا کوسٹ گارڈ نے قانون کے مطابق ان جاپانی بحری جہازوں کو نکا ل دیا۔
دیاویو جزائر اور ان سے منسلک جزائر چین کا موروثی علاقہ ہیں، اور چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز یہاں قانون کے مطابق ملک کے دائرہ اختیار میں سمندری حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے والی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔ ہم جاپان پر زور دیتے ہیں کہ وہ چینی سمندری حدود میں تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو فوری طور پر روکے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.