News Views Events

چینی کھلاڑی، زن چھن وین آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

0

چینی کھلاڑی، زن چھن وین آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

 

آسٹریلین اوپن 2024 کے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں چینی کھلاڑی زن چھن وین ، یوکرین کی کھلاڑی ڈیانا یاسٹریمسکا کو شکست دے کر گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ گئیں۔

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل کے لیے 27 جنوری کو بیجنگ وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ،زن چھن وین کا مقابلہ دفاعی چیمپیئن بیلاروس کی آرینا سابالینکا کے ساتھ ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.