News Views Events

جاپان کا رواں سال تقریبا 54,600 ٹن جوہری آلودہ پانی چھوڑنے کا منصوبہ

0

کیوڈو نیوز کی 25 جنوری کی ایک رپورٹ کے مطابق،جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے ایک منصوبہ مرتب کیا ہے جس کے مطابق مالی سال 2024 میں فوکوشیما دائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے کل سات مراحل میں تقریبا 54،600 ٹن جوہری آلودہ پانی سمندر میں خارج کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.