News Views Events

چین اور جمہوریہ نورو کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کےرکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں نورو کے وزیر خارجہ لیونل روین اینگ میا کے ساتھ بات چیت کی اور سفارتی تعلقات کی بحالی پر عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ نورو کے مابین مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سفیر کی سطح پر سفارتی تعلقات فوری طور پر بحال ہو چکے ہیں،ساتھ ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئے عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ نورو کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.