News Views Events

کینیا کے وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر کینیا کی کابینہ میں سینئر وزیر اور وزیر خارجہ موسلیا مدوادی 24 سے 26 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.