News Views Events

چینی صدر کے خصوصی ایلچی لائبیریا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے

0

چینی صدر کے خصوصی ایلچی لائبیریا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ لائبیریا کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے وائس چیئرمین بہادر 22 جنوری کو لائبیریا کے دارالحکومت مانروویا میں صدر جوزف بواکائی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.