News Views Events

نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے متعارف کروائے گئے چین کے معاشی امور کے سات پہلو

0

نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے متعارف کروائے گئے چین کے معاشی امور کے سات پہلو

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیو سوشی نے مستقبل میں ملک کی درمیانی اور طویل مدتی منصوبہ بندی اور متعلقہ کاموں کے سات پہلوؤں کو متعارف کروایا ۔ ان میں سب سے پہلا، سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے ساتھ ایک جدید صنعتی نظام کی تعمیر کی قیادت کرنا ، دوسرا توجہ کو مقامی طلب بڑھانے پر مرکوز کرنا ، تیسرا اصلاحات اور کھلے پن کو جامع طور پر گہرا کرنا ، چوتھا شہری-دیہی انضمام اور مربوط علاقائی ترقی کو فروغ دینا ، پانچواں ماحولیاتی تمدن نیز سبز اور کم کاربن ترقی کو مزید فروغ دینا ، چھٹا ترقی اور سلامتی کو مربوط کرنا اور ساتواں لوگوں کے ذرائع معاش کا موثر تحفظ اور ان میں بہتری لانا ہے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.