News Views Events

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

0

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ( نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف 23 تا 25 جنوری چین کا سرکاری دورہ کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.