ون چائنا اصول پر قائم ہیں، صدرکوٹ ڈی آئیوور
کوٹ ڈی آئیوور کے صدر ألاسان اوواتارا نے آبیدجان میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔
صدر الاسان نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کوٹ ڈی آئیوور کی ترجیح رہیں گے اور وہ چین کے کامیاب تجربے سے سیکھنے، مختلف شعبوں میں تعاون کو ب ایک چین ہے اور تائیوان چین کا حصہ ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کوٹ ڈی آئیوور ، ون چائنا کے اصول پر قائم رہے گا