News Views Events

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
فرد جرم کمرۂ عدالت میں سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے پڑھ کر سنائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.