عہد کرتا ہوں پاکستانیوں کی خدمت پوری لگن اور محنت سے کروں گا،چودھری سالک حسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما ونومنتخب رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ آج، جب میں اس پارلیمنٹ میں کھڑا ہوں، میں نہ صرف اپنے الفاظ بلکہ اپنے دل کی دھڑکن سے یہ عہد کرتا ہوں کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی خدمت پوری لگن اور محنت سے کروں گا۔ … عہد کرتا ہوں پاکستانیوں کی خدمت پوری لگن اور محنت سے کروں گا،چودھری سالک حسین پڑھنا جاری رکھیں