آذربائیجان ایئر لائن کا طیارہ قازقستان کے شہر اقتاؤ میں گر کر تباہ، 27 افراد زندہ بچ گئے
باکو سے گروزنی جانے والا آذربا ئیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ مغربی قازقستان کے شہر اقتاؤ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
قازق میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں 67 مسافر اور عملے کے 5 افراد سوار تھے جن میں سے 27 افرادزندہ بچ گئے ہیں۔…
Read More...
Read More...