چین نے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ٹیسٹ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
بیجنگ: چین نے پیر کی صبح جنوب مغربی صوبہ سی چھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مواصلاتی ٹیکنالوجی کے لیے ایک نیا ٹیسٹ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔
اس سیٹلائٹ کو بیجنگ وقت کے مطابق رات ایک بج کر 17 منٹ پر لانگ مارچ تھری بی راکٹ کے ذریعے…
Read More...
Read More...