چین، چھانگ عہ 6 کے نمونے سے چاند پر "میگما سمندر” کے ثبوت حاصل ہوئے
بیجنگ : چین کے چھانگ عہ 6 مشن کی جانب سے جمع کیے گئے چاند کے نمونوں کی ایک نئی تحقیق نے اس مفروضے کی تصدیق کی ہے کہ چاند اپنی ابتدائی مراحل میں پگھلے ہوئے "میگما سمندر" سے ڈھکا ہوا تھا، جس سے چاند کی ابتدا اور ارتقا کو سمجھنے کے لئے اہم…
Read More...
Read More...