پشپا 2 نے باکس آفس پر دھوم مچا دی
ممبئی : پشپا 2: دی رول، جو 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہوئی، باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم نے عالمی سطح پر 1500 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے اور کئی بڑے بلاک بسٹر فلموں کے ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔فلم نے ابتدائی 11 دنوں میں 1400 کروڑ کا ہندسہ عبور…
Read More...
Read More...