پاکستانی سفیر ترمذی نے راشد بندرگاہ پر رمضان افطار خیمہ کا دورہ کیا
دبئی (رابطہ نیوز) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے دبئی میں راشد بندرگاہ پر وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے لگائے گئے رمضان افطار خیمہ کا دورہ کیا۔ جو یومیہ تقریباً 300 افراد کو افطار مہیا کیا جاتا ہے جو ماہ رمضان…
Read More...
Read More...