متنازع بیان پر ناصر ادیب نے ریما سے معافی مانگ لی
لاہور:معروف مصنف و فلمساز ناصر ادیب نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول ترین اداکارہ ریما خان سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد معافی مانگ لی۔چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک شو میں ریما کے متعلق ریمارکس دیے تھے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ…
Read More...
Read More...