میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے تباہ و برباد ہو گیا: مولانا طارق جمیل
لاہور:بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے مشترکہ خاندانی نظام کی مخالفت کر دی۔
مولانا طارق جمیل کے ایک بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں ہمارے معاشرے میں عام مشترکہ خاندانی نظام کے…
Read More...
Read More...