بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی گرل فرینڈ کون ہیں؟
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان آج اپنی 60ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے پرانی دوست کےساتھ تعلقات کا انکشاف کیا ہے ۔
اداکار نے گزشتہ روز ممبئی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گوری اسپراٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔…
Read More...
Read More...