شنگھائی ہوائی اڈوں کے ذریعے 2024 میں 12 کروڑ 40 لاکھ سے زائد مسافروں کی آمدورفت کا نیا ریکارڈ قائم
شنگھائی (شِنہوا) شنگھائی کے ہوائی اڈوں سے 2024 کے دوران 12 کروڑ 40 لاکھ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ہوئی جو کہ گزشتہ برس سے 29 فیصد اضافہ اور ایک نیا ریکارڈ ہے۔
شنگھائی ایئرپورٹ اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس شہر سے…
Read More...
Read More...