ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
برن(سپورٹس ڈیسک:ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن 29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگا۔ سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شرکت کر یں گے۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 5 مرحلوں پر محیط ہوگی۔
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 29 اپریل سے…
Read More...
Read More...