سری لنکا کے صدر اگلے ہفتے چین کا سرکاری دورہ کریں گے
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
Read More...
Read More...