ٹک ٹاک کے بانی زینگ یامنگ چین کے سب سے امیر شخص بن گئے
بیجنگ: ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ چین کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے جب ٹک ٹاک کے بانی نے چین کے روایتی ارب پتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
41 سالہ زینگ یامنگ اس وقت 57.5 ارب…
Read More...
Read More...