News Views Events
Browsing Tag

دبئی کیپیٹلز

دبئی کیپیٹلز نے پہلی مرتبہ آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

دبئی :دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے فائنل میں دبئی کیپیٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی کیپیٹلز کو 7 لاکھ ڈالر جبکہ ڈیزرٹ وائپرز کو 3 لاکھ ڈالر کا نقد…
Read More...

کون ہوگا آئی ایل ٹی 20کا نیا چیمپئن؟فیصلہ کل ہوگا

دبئی: شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ واریئرز کو کوالیفائر 2 میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی ڈیزرٹ وائپرز نے 163 رنز کا ہدف 20 گیندیں باقی رہتے ہوئے حاصل کیا ،میکس ہولڈن (48) اور ایلکس ہیلز (47) نے…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر قابض

دبئی:شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آخری گروپ میچ میں دبئی کیپیٹلز نے بالنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھاتے ہوئے ڈیزرٹ وائپرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ کیپیٹلز کی جانب سے قیس احمد نے 25 رنز دیکر 4…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں شارجہ وارئرز نے دبئی کیپیٹلز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی ـ جانسن چارلس نے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ 33 گیندوں پر 71 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت واریئرز نے آئی ایل ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز کے خلاف…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا

دبئی:دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دبئی کیپیٹلز نے 6 وکٹوں سے ڈیزرٹ وائپرز کو ہراکر اس کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا۔ دشمنتھا چمیرا اور ظاہر خان کی 3 وکٹوں کی بدولت وائپرز کی ٹیم 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس کے بعد گلبدین نائب نے…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپیٹلز کو 26 رنز سے ہرادیا

ابوظہبی:ایم آئی ایمریٹس نے ٹام بینٹن اور نکولس پورن کی نصف سنچریوں کی مدد سے دبئی کیپیٹلز کو زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں 26 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔شائی ہوپ نے 59 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار سنچری اسکور کی…
Read More...

دبئی کیپیٹلز کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے پیش قدمی

دبئی : دبئی کیپیٹلز کا مقصد آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے سیزن میں بین الاقوامی فائر پاور، نوجوانوں کے جوش و خروش اور حکمت عملی کی گہرائی کے زبردست امتزاج کے ساتھ غلبہ حاصل کرنا ہے۔ فرنچائز نے اہم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو برقرار رکھا ہے…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا فائنل ونچیسٹر اسکول اور جی ای ایم ایس ماڈرن کے درمیان کھیلا جائے گا

دبئی (نیوزڈیسک)ونچیسٹر اسکول آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ فائنل میں جی ایم ایس ماڈرن کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔  ابوظہبی ،دبئی اور شارجہ میں 6 ٹیموں نے اپنے اپنے پولز میں کامیابی حاصل کرکے فائنل راؤنڈ میں جگہ بنائی تھی جس کے پہلے راؤنڈ میں 36…
Read More...