News Views Events
Browsing Tag

بگ کرکٹ لیگ

بگ کرکٹ لیگ کا پہلا سیزن توقع سے بڑھ کر کامیاب ، 1 کروڑ 61 لاکھ افراد نے دیکھا

دبئی :بگ کرکٹ لیگ کے افتتاحی سیزن میں 10 روز کے دوران 18 ٹی 20 میچ ہوئے جسے ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے ذریعے 1 کروڑ 61 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا۔ لیگ میں جس عرفان پٹھان ، سریش رائنا ، شیکھر دھون ، یوسف پٹھان ، ہرشل گبز ، عمران طاہر…
Read More...

بگ کرکٹ لیگ میں شیکھر دھون کی ناردرن چیلنجرز 6 وکٹوں سے فاتح

دبئی : بگ کرکٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں شاندار مقابلے کے بعد شیکھر دھون کی ناردرن چیلنجرز نے سریش رائنا کی سدرن اسپارٹنز کو ہائی اسکورنگ تھرلر میں 6 وکٹوں سے شکست دی۔چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اسپارٹنز نے مستحکم آغاز…
Read More...