امریکی نائب صدر وانس کا 28 مارچ کو گرین لینڈ کا دورہ کرنے کا اعلان
واشنگٹن : امریکی نائب صدر وانس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خطاب میں کہا کہ وہ 28 مارچ کو اپنی اہلیہ اوشا وانس کے ساتھ گرین لینڈ کا دورہ کریں گے تاکہ وہاں تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقات کریں اور گرین لینڈ کی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں۔…
Read More...
Read More...