ابوظہبی ٹی 10 میں مورس ویل اسیمپ آرمی کی کامیابی کا سلسلہ جاری
ابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 میں مورس ویل اسمیپ آرمی نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے ٹیم ابوظبی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ اسیمپ آرمی نے اب تک مقابلے میں ایک بھی میچ نہیں ہارا ہے ایک اور فتح کے ساتھ اپنی جیت کا سلسلہ…
Read More...
Read More...