News Views Events
Browsing Tag

آئی ایل ٹی 20

رواں سیزن میں 10ہزار سے زائد رنز آئی ایل ٹی 20 کے بہتر معیار کی عکاسی کرتے ہیں، سی ای او ڈیوڈ وائٹ

دبئی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی کامیابی کے بعد لیگ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے میچوں کے معیار پر خوشی ظاہر کی ہے گرینڈ فائنل ورلڈ کلاس مقابلوں کا منہ بولتا ثبوت تھا کیونکہ دبئی کیپیٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کی جانب سے دیئے 190 رنز کے ہدف…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر قابض

دبئی:شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آخری گروپ میچ میں دبئی کیپیٹلز نے بالنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھاتے ہوئے ڈیزرٹ وائپرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ کیپیٹلز کی جانب سے قیس احمد نے 25 رنز دیکر 4…
Read More...

آئی ایل ٹی20،شارجہ واریئرز نے پلے آف میں جگہ بنا لی

ابوظہبی:شارجہ واریئرز نے ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز واپسی کرتے ہوئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں پلے آف میں جگہ بنالی ۔ابوظہبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کی شاندار اننگز کی بدولت واریئرز نے ایم آئی ایمریٹس کو 8…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں سیکھنے کےوسیع مواقع ہیں، ڈیون براوو

ابوظہبی :ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز ڈیون براوو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھارہے ہیں ۔ دوسرے سیزن میں ایم آئی ایمریٹس کی ٹائٹل جیتنے کی مہم کا اہم حصہ رہنے والے براوو کے پاس آئی…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں پورن کی شاندار سنچری کی بدولت ایم آئی ایمریٹس نے گلف جائنٹس کو ہرادیا

دبئی :متحدہ عرب امارات کے کپتان نکولس پورن نے آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 3 میں گلف جائنٹس کے خلاف اپنی ٹیم کی رہنمائی کی۔ایم آئی ایمریٹس نے یہ میچ 5 وکٹوں سے جیتا اور دبئی میں سیزن کی اپنی پہلی فتح بھی حاصل کی ۔ میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں شارجہ وارئرز نے دبئی کیپیٹلز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی ـ جانسن چارلس نے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ 33 گیندوں پر 71 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت واریئرز نے آئی ایل ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز کے خلاف…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں شیفرڈ اور نکولس نے ایم آئی امارات کو نائٹ رائیڈرز پر فتح دلادی

ابوظہبی :ایم آئی ایمریٹس نے بلے اور گیند سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 28 رنز سے شکست دیدی۔ ایم آئی امارات کے روماریو شیفرڈ اور نکولس پورن جیسے کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کو ٹیبل پر 2 پوائنٹس اوپر پہنچانے میں اہم…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں دبئی کیپیٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا

دبئی:دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دبئی کیپیٹلز نے 6 وکٹوں سے ڈیزرٹ وائپرز کو ہراکر اس کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا۔ دشمنتھا چمیرا اور ظاہر خان کی 3 وکٹوں کی بدولت وائپرز کی ٹیم 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس کے بعد گلبدین نائب نے…
Read More...

ایوشکا فرنینڈو کا آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ میں تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ

دبئی :ایوشکا فرنینڈو نے شاندار اننگز کھیل کر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کو یادگار بنادیا اور واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کے ایک ریکارڈ ہدف کو حاصل کرنے میں مدد دی۔ دبئی کیپیٹلز کے خلاف 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں فرنینڈو نے…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں محمد عامر کی شاندارکارکردگی، ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلادی

دبئی :دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ آل راؤنڈر سیم کرن کی 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے ڈیزرٹ وائپرز کے لئے تعاقب کو آسان کردیا شیرفین…
Read More...