News Views Events

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، چین سب سے پہلے مدد کو پہنچ گیا

کا بل (نیوزڈیسک) افغانستان میں چینی سفارت خانہ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کی جانب سے صوبہ ہرات میں زلزلے کی آفت پر فراہم کی جانے والی 2لاکھ امریکی ڈالرز کی نقد امداد افغان ہلال احمر کو منتقل کی، تاکہ ریسکیو کے کاموں میں مدد کی جا سکے۔…
Read More...

معلومات رسائی قانون، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی جاوید احمد انفارمیشن کمیشن کے روبرو طلب، عدالتی سمن…

اسلام آباد  : پاکستان انفارمیشن کمیشن نے شہریوں کا معلومات تک رسائی کا آئینی حق یقینی بنانے کیلئے وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی جاوید احمد کو بتاریخ اٹھارہ اکتوبر مطلوبہ ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے، ایک پاکستانی شہری کی اپیل پر…
Read More...

پاکستان دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا

کھٹمنڈو: پاکستان ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی۔ سری لنکا216رنز کے تعاقب میں 17.2اوورز میں 113رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سارتھ نے 25، سومتھ کرونارتنے 20 اور سوڈن آصف ندیم نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ مثال خان اور احمد یار نے ایک وکٹ لی۔ عمر…
Read More...

بزنس ٹائیکون جاوید انور کا خلاء بازنمیرہ سلیم کے اعزاز میں ظہرانہ

ٹیکساس (نیوزڈیسک)پاکستانی نژاد امریکی بزنس ٹائیکون سید جاوید انور نے ڈیلس میں پاکستان کی پہلی خلاء باز خاتون نمیرہ سلیم کے اعزاز میں پُروقار ظہرانے کا اہتمام کیا۔ ٹیکساس میں مقیم کاروباری شخصیت کی جانب سے منعقدہ اس تقریب میں نمیرہ سلیم کو…
Read More...

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں بڑی پیش رفت۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ملزمان کو چالان نقول تقسیم کر دی گئیں، آئندہ تاریخ پر فرد جرم عائد ہوگی۔…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قمر باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کے کیس کی…
Read More...

ہانگ ژو ایشین گیمز بہترین مقابلوں میں سے ایک ہے، کویتی گولڈ میڈلسٹ

کویت سٹی (شِنہوا) کویتی شوٹر عبداللہ الراشدی نے کہا ہے کہ ہانگ ژو ایشین گیمز ان کے اب تک کے سب سے اچھے اور خوبصورت مقابلوں میں سے ایک تھے۔ شِنہوا کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں مردوں کے اسکیٹ انفرادی ایونٹ میں گولڈ میڈلسٹ نے کھیلوں کے لئے…
Read More...

ہانگ ژو ایشین گیمز سے فٹنس کے جوش و خروش میں اضافہ ہوا، عہدیدار

ہانگ ژو(شِنہوا) چینی وفد کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی قومی فٹنس کی بھرپور ترقی اور نوجوانوں کے کھیلوں میں شرکت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وفد کے ایک عہدیدار لیو گویونگ نے شِنہوا کو…
Read More...

شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں، ممبئی پولیس نےسکیورٹی بڑھا دی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے اداکار کی سکیورٹی وائی پلس کیٹیگری میں اپ گریڈ کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کی حکومت کو موصول ہونے والی تحریری شکایت میں درج تھا کہ…
Read More...

قتل کی دھمکیاں :پاکستانی سپورٹس پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑدیا

دبئی(نیوزڈیسک) بھارت میں شدید دباؤ کے باعث پاکستانی پریزینٹر زینب عباس دورہ ادھورہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کرکٹ ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر اپنے فرائض انجام دینے پہنچیں تھیں تاہم انہیں بھارت…
Read More...