News Views Events

چین نے 30 ممالک اور خطوں کے ساتھ 23 آزاد تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے بتایا کہ اب تک چین نے 30 ممالک اور خطوں کے ساتھ 23 آزاد تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد تجارتی زون کا نیٹ ورک وسیع اور گہرا ہوتا جا رہا…
Read More...

چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی  کےاجلاس کا انعقاد

بیجنگ :سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی  کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے کی  ۔شی جن پھنگ نے اس اجلاس میں ایک اہم تقریر بھی کی ۔جمعرات کے روز اجلاس میں  نیشنل پیپلز…
Read More...

چینی صدر کی زیر صدارت زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کےحوالے سے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ : چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں زلزلے کے امدادی کاموں کے حوالے سے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی اور ایک اہم تقریر…
Read More...

ایوان صدر کی ڈاکٹر سہیل انجم کی ایوان صدر میں گریڈ 21 کی پوسٹ پر تعیناتی کے نوٹیفکیشن کی تردید

اسلام آباد:ایوان صدر نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ڈاکٹر سہیل انجم نامی جعلساز کی ایوان صدر میں گریڈ 21 کی پوسٹ پر تعیناتی کے نوٹیفکیشن کی تردید کردی ۔ ایوانِ صدر کے مطابق ایوان صدر میں ڈاکٹر سہیل انجم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، ایوانِ…
Read More...

گلف جائنٹس کی مضبوط اسکواڈ کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی پر نگاہ

دبئی :آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری سے شروع ہورہا ہے، اڈانی اسپورٹس لائن کی ملکیتی گلف جائنٹس لیگ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹیم اور دلچسپ مہم کی تیاری میں مصروف ہے۔ افتتاحی سیزن میں ٹائٹل جیتنے اور دوسرے سیزن میں پلے…
Read More...

گریناڈا کے وزیر اعظم ڈیکون مچل چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان گو جیاکھون نے گریناڈا کے وزیر اعظم ڈیکون مچل کے دورہِ چین کے بارے میں کہا کہ اس سال 20 جنوری کو چین اور گریناڈا کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی بیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ چین اس…
Read More...

چین میں سرمایہ کاری کا مستقبل روشن ہے،چین کی وزارت خارجہ

بیجنگ: گزشتہ چند دنوں میں کئی غیر ملکی کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رکھیں گی۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے نو جنوری کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین میں غیر ملکی سرمایہ…
Read More...

چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک

بیجنگ :کچھ دن پہلے ایک انٹرنیٹ صارف نے ایلون مسک کی ایک پرانی ویڈیو ٹویٹ کی ، جس میں ایک رپورٹر ان سے پوچھتا ہے کہ وہ چین کی نئی انرجی کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، مسک ہنستے ہوئے کہتے ہیں ، "کیا آپ نے ان…
Read More...

کونسے 4پاکستانی بینک گزشتہ برس بہترین کارکردگی دکھانے والے بینکوں میں شامل ہوئے؟

اسلام آباد(رپورٹ)ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق 4 پاکستانی بینک خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھانے والے بینکوں میں شامل ہیں۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے علاقائی بینکوں کی کارکردگی پر رپورٹ میں بتایا کہ 4…
Read More...