News Views Events

بھارتی اداکارسیف علی خان پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے

ممبئی :بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار سیف علی خان کو ممبئی میں ان کے گھر میں ایک نامعلوم شخص نے گھس کرچھ بار چاقو سےوار کر کے زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی صبح تقریباً 2:30 بجے پیش آیا۔ سیف علی خان کو فوری طور…
Read More...

پاکستان میں جاپانی گاڑیاں بہت پسند کی جاتی ہیں، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئی چی (Akamatsu Shui Chi) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت معیشت ، زراعت اور ثقافت کے شعبوں میں دو طرفہ…
Read More...

صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں، چودھری شافع

لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں وڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا،جس میں راولپنڈی میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کے امور کا جائزہ لیا گیا،ایوان صنعت و تجارت…
Read More...

مارک ایڈیئر آئی ایل ٹی 20 میں مضبوطی سے واپسی کے لئے پرامید

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں منگل کی شام آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے میچ کے بعد گلف جائنٹس کے بولنگ آل راؤنڈر مارک اڈیئر نے ڈیزرٹ وائپرز کے خلاف ٹیم کی لچکدار کارکردگی پر روشنی ڈالی ہے۔ کم اسکورنگ والے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنے کے…
Read More...

چین نے ہمیشہ سری لنکا کو اپنی ہمسائیگی سفارت کاری میں اہم مقام دیا ہے، چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں۔بدھ کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور سری لنکا کی روایتی دوستی ہے۔ چین نے ہمیشہ سری…
Read More...

امریکی ایپل ایپ اسٹور کی درجہ بندی میں لیٹر ریڈ بک ایپ کی زبردست مقبولیت

حالیہ دنوں، امریکی ایپل ایپ اسٹور کی درجہ بندی میں لیٹر ریڈ بک ایپ کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے، اور ایک مرتبہ یہ فری ایپس کی فہرست میں سب سے اوپر رہی ہے۔ لیٹر ریڈ بک پر، "tiktokban" اور "#tiktokrefugee" کے ٹیگز کے ذریعے، لوگ…
Read More...

چین ، زون ای کانفرنس کی 90 ویں سالگرہ منانے کے لئے کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ: زون ای کانفرنس کی 90 ویں سالگرہ کی یاد میں کانفرنس چین کے صوبہ گوئی چو کے شہر زون ای میں منعقد ہوئی ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سینٹرل پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے کانفرنس سے خطاب کیا ۔ سی پی سی…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے چین ویتنام انفرادی و ثقافتی تبادلے کے سال کے باضابطہ آغاز کا اعلان

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور مشترکہ طور پر چین ویتنام انفرادی و ثقافتی تبادلے کے سال کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے…
Read More...

2025 ووہو ٹیمپل میلے کے لئے ’’نوجوان خوشی کے دیوتاؤں‘‘کی بھرتی کا آغاز

بیجنگ:ووہو ٹیمپل میں خوشی کے دیوتاؤں کے مقام کا دورہ‘‘چین کے صوبہ سچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں ایک پرانی لوک سرگرمی ہے۔ اس لوک رواج کو فروغ دینے کے اہم مقام کے طور پر ، ووہو ٹیمپل ہر سال منعقد ہونے والے بڑے میلے کے لئے "خوشی کے…
Read More...

چین کسی ملک کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاملے پر کہا کہ ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے چین پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور کسی بھی ملک کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں…
Read More...