News Views Events

اظہار لاتعلقی

محترم قارئین!
ہماری خواہش ہے کہ یہ پیغام آپ کو بہتر سے بہتر انداز میں ملے
1۔ اپنا وطن پر شائع ہونے والی تمام معلومات قابل اعتماد ذرائع سے حاصل کی جاتی اور نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کی جاتی ہیں ۔ تاہم ادارہ اس کے کسی بھی قسم کے نتائج کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
2۔ اپنا وطن پر تمام اشہارات نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کئے جاتے ہیں ادارہ ان کے کسی بھی قسم کے نتائج کا ذمہ دارنہیں ہوگا
3 اپنا وطن اشتہارات کے ذریعے متعارف کرائی گئی مصنوعات کی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔ وزیٹرز ، اپنا وطن کے مشتہرین یا ان کی ویب سائٹس کے ساتھہ تمام معاملات اپنی ذمہ داری پر کریں گے ۔
4۔ اپنا وطن کی ویب سائٹ اور اس کی ایپ کا مطالعہ اس امر کی ضمانت تصورہوگا کہ آپ نے اظہارلاتعلقی کو پڑھا ہے اور آپ اپنا وطن سے وابستہ افراد کو اس بات کی یقین دہانی کرارہے ہیں کہ آپ نے اسے اچھی طرح پڑھا اور سمجھا ہے اوریہ کہ اپنا وطن کے مشتہرین کی جانب سے مہیا کی گئی معلومات ، اعدادوشمار ، نرخ یا کسی تجارتی و کاروباری افواہ کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نفع نقصان کے خود ذمہ دار ہیں اور اپنا وطن یا اس سے وابستہ کوئی بھی فرد ہرطرح کے قانونی دعویٰ سے بری الذمہ ہے۔
5۔ اگر آپ مندرجہ بالا نکات سے متفق نہیں ہیں تو برائے کرم اپنا وطن کی ویب سائٹ اور ایپ کو استعمال کرنے سے گریز کریں۔
ایڈیٹر
اپنا وطن