محترم قارئین!
ہماری خواہش ہے کہ یہ پیغام آپ کو بہتر سے بہتر انداز میں ملے
اپنا وطن کا مطالعہ کرتے ہوئے ہم آپ کی کوئی ذاتی معلومات حاصل نہیں کریں گے تاوقتکہ آپ خود کوئی معلومات مہیا نہ کریں۔
اپنا وطن کا مطالعہ کرتے وقت کچھ معلومات خود کار طریقے سے ہم تک پہنچتی ہیں
یہ تمام معلومات صیغہ راز میں رکھی جاتی ہیں ۔ اور انہیں صرف اپنا وطن کی بہتری کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
اپنا وطن پر آپ کے تبصرہ کے ذریعے آنے والے ای میل اور آئی پی ایڈریسز بھی مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھے جاتے ہیں اور انہیں تجارتی مقاصد کے لئے کسی مارکیٹنگ کمپنی کو مہیا نہیں کیا جاتا۔
اپنا وطن ایک اردو خبروں اور حالات حاضرہ کی ویب سائٹ ہے جس کا مقصد اپنے قارئین کو حالات و واقعات سے باخبر رکھنا ہے ۔ اپنا وطن تجارتی یا کسی اور مقاصد کے لئے نہ تو اپنے قارئین کے بارے میں کوئی معلومات اکٹھی کرتی ہے اور نہ ہی انہیں کسی مارکیٹنگ کمپنی کو مہیا کرتی ہے۔
محترم قارئین!
اپنا وطن اپنی رازداری شرائط میں ترمیم کا حق محفوظ رکھتی ہے اور آپ کی جانب سے اپنا وطن کی ویب سائٹ اور ایپ کا مسلسل استعمال اس بات کی ضمانت تصور کیا جائے گا کہ آپ نے اس ضمن میں کی جانے والی ہرترمیم کو قبول کرلیا ہے آپ سے یہ بھی التماس ہے رازداری شرائط کا وقتاوفوقتا مطالعہ کرتے رہیں تاکہ اس بارے میں آگاہ رہیں اور اگر آپ رازداری شرائط میں کئی گئی ترمیم سے مطمئن نہیں تو آپ فوری طور پر اپنا وطن کی ویب سائٹ اور ایپ کا استعمال ترک کرنے کی مجاز ہوں گے۔
ایڈیٹر
اپنا وطن