چودھری شجاعت کی شہباز شریف کے گھر آمد، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوزڈیسک)عام انتخابات نزدیک آتے ہی مختلف سیاسی جماعتوں میں رابطوں میں تیزی آنے لگی، مسلم لیگ ق کے صدرچودھری شجاعت حسین عملی سیاست میں آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چودھری شجاعت حسین کی مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف کے گھر پہنچے۔ جہاں دونوں رہنماؤں میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال … چودھری شجاعت کی شہباز شریف کے گھر آمد، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پڑھنا جاری رکھیں