انتظار کی گھڑیاں ختم ،سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو دھوم مچانے کو تیار

  شارجہ(نیوزڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ،سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو دھوم مچانے کو تیار، صرف 7دن باقی ،تفصیلات کے مطابق سپر فکس عالمی ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن شپ یکم دو اور تین دسمبر2023 کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں انعقاد پذیر ہوگی اس حوالے سے شارجہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،بوم بوم شاہد خان … انتظار کی گھڑیاں ختم ،سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو دھوم مچانے کو تیار پڑھنا جاری رکھیں