پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات، چوہدری شجاعت حسین بلا مقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد:سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قرآن ہمارا منشور ہے، منافقت اور تکبر سے اجتناب کریں اور خدمت کی سیاست کریں۔پاکستان مسلم لیگ نے ملک بنایا تھا، یہی جماعت ملک کو بچائے گی،ایک مرتبہ پھر پارٹی کا صدر منتخب کرنے پر جنرل کونسل کے … پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات، چوہدری شجاعت حسین بلا مقابلہ صدر منتخب پڑھنا جاری رکھیں