نئی قیادت پارٹی کو مضبوط بنائے گی، ڈاکٹر شوکت علی کی رضوان صادق اور چوہدری جہانگیر کو مبارکباد

اسلام آباد/برمنگھم (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں رضوان صادق خان کے صدر اور چوہدری جہانگیر کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت علی نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں ڈاکٹر شوکت علی نے … نئی قیادت پارٹی کو مضبوط بنائے گی، ڈاکٹر شوکت علی کی رضوان صادق اور چوہدری جہانگیر کو مبارکباد پڑھنا جاری رکھیں