پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل انٹرا پارٹی الیکشن، رضوان صادق صدر؛ چودھری جہانگیر بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

  اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کی جنرل کونسل کے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہوا۔ انٹرا پارٹی الیکشن میں رضوان صادق خان صدر اور چوہدری جہانگیر جنرل سیکرٹری کے عہدے پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔   تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مسلم لیگ ہاؤس میں پارٹی کے اسلام آباد … پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل انٹرا پارٹی الیکشن، رضوان صادق صدر؛ چودھری جہانگیر بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب پڑھنا جاری رکھیں