وزیراعظم نے گھریلو صارفین کےلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکج کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، خواجہ آصف، رانا ثنا اللّٰہ اور دیگر وزرا بھی تقریب میں … وزیراعظم نے گھریلو صارفین کےلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں