سلامتی کونسل کی جانب سے پاکستان میں مسافربردار ٹرین پر حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے 11 مارچ کو پاکستان میں مسافر بردار ٹرین پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ کونسل کے اراکین نے حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ ، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت … سلامتی کونسل کی جانب سے پاکستان میں مسافربردار ٹرین پر حملے کی شدید مذمت پڑھنا جاری رکھیں